اس میں کوئی شک نہیں کہ سٹیلائٹ ٹاؤن اپنے لحاظ سے بہاولپور کا سب سے بہترین رہائیشی منصوبہ ہے اس کے رہائشی خود اس بات کی دلیل ہیں۔اگر سٹیلائٹ ٹاون میں ون وے کے قریب جگہ مل جائے تو آپ انتہائی سستے ریٹس پر ایک قسم کے بہحریا ٹاؤن میں آپ کو جگہ میسر آجائیے گی۔اگر آپ اس قسم کے پلاٹ کے متلاشی ہیں تو پھر آپ کی آج سے تلاش ختم ہم دے رہیں ہیں انتہائی سستے ریٹس پر مشتمل پلاٹ وہ بھی ون کے قریب تو پھر دیر کیوں؟
Mention Real Estate App when calling seller to get a good deal